اردو

urdu

By

Published : Oct 13, 2020, 8:44 AM IST

ETV Bharat / bharat

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر
آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

وزیر اعظم مودی بالاصاحب ویکھے پاٹل کی خود نوشت کا اجرا کریں گے

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

کیجریوال پرالی کے نپٹارہ کی مہم کی شروع کریں گے

ریپبلک ٹی وی کے سی ایف او کی آج کرائم برانچ کے سامنے پیشی

بہار انتخابات: وزیر اعلی نتیش کمار آج عوام سے خطاب کریں گے

ایم جے اکبر معاملے میں صحافی پریا رمانی کے خلاف رائج کورٹ میں سماعت آج

تلنگانہ میں موسلا دھار بارش کا امکان

بہار انتخابات: آر جے ڈی نے انتخابی مہم کا آغاز کیا

لون موریٹوریئم معاملے میں سماعت آج

بہار انتخابات: فیز 3کے لئے آج سے نامزدگی کا آغاز

رائل چیلنجرز بنگلور نے کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کو 82 رنز سے شکست دی

ایس آر ایچ اور سی ایس کے کے درمیان مقابلہ آج

ABOUT THE AUTHOR

...view details