اردو

urdu

By

Published : Oct 11, 2020, 8:03 AM IST

ETV Bharat / bharat

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر
آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

وزیر اعظم مودی آج 'سوامیتوا سکیم' کے تحت پراپرٹی کارڈ لانچ کریں گے

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

بہار انتخابات: جے پی نڈا آج گیا میں بی جے پی کی انتخابی مہم کا آغاز کریں گے

آسام کا کاماکھیہ مندر آج سے عقیدت مندوں کے لئے کھلے گا

بہار اسمبلی انتخابات: دوسرے مرحلے کی نامزدگی کا آج تیسرا دن

بہار انتخابات: بی جے پی آج امیدواروں کی فہرست جاری کر سکتی ہے

موسم: بہار اور جھارکھنڈ میں بارش کا امکان

دہلی یونیورسٹی کے مختلف کالجوں میں داخلہ شروع

بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کی سالگرہ آج

آئی پی ایل: راجستھان رائلز اور سن ‌رایزرز حیدرآباد کے درمیان میچ آج

کوہلی کی شاندار اننگز کی بدولت بنگلور کی جیت

ABOUT THE AUTHOR

...view details