اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر - اگستا ویسٹ لینڈ معاملہ

ملک اور دنیا بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر
آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

By

Published : Sep 25, 2020, 8:46 AM IST

بھارت بند: زرعی قانون کے خلاف کسان ملک گیر آج سے احتجاج کریں گے

آج کی اہم خبروں پر ایک نظر

پنڈت دین دیال اپادھیائے کے یوم پیدائش کے موقع پر مودی کا خطاب آج

اگستا ویسٹ لینڈ معاملہ: سی بی آئی کی طرف سے دائر چارج شیٹ پر فیصلہ ہونے کا امکان

آئی پی ایل: کنگز الیون پنجاب نے رائل چیلنجرز بنگلور کو شکست دی

دہلی میں اسپا کھولنے کے معاملے پر سماعت آج

قومی میڈیکل کمیشن آج سے نافذ العمل ہوگا

سماج وادی پارٹی زراعت اور مزدوری بلوں کے خلاف ریاست بھر میں مظاہرے کرے گی

امرتسر : زرعی بلوں کے خلاف کسان مزدور سنگھرش کمیٹی 'ریل روکو' احتجاج جاری رکھے گی۔

دہلی تشدد: سلمان خورشید اور پرشانت بھوشن کا نام چارج شیٹ میں شامل

تبلیغی جماعت کے مبلغین کووڈ 19 وبا پھیلانے کے ذمہ دار نہیں: بمبئی ہائی کورٹ

ABOUT THE AUTHOR

...view details