اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر

ای ٹی وی بھارت نے مارچ کے مہینے میں ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان کی ایک خبر نشر کی تھی،جس میں ڈپٹی کمشنر آفس شوپیان سے ایک کلومیٹر دور شوپیان ۔سرینگر روڈ پر تعمیر پل اور اس پل پر بنا روڈ پوری طرح خستہ حال دکھایا تھا ۔

By

Published : Mar 17, 2019, 1:41 PM IST

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر

خبر کے مطابق حکام خستہ حال سڑک کی طرف کوئی توجہ نہیں دی رہی تھی۔

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر

خبر شائع ہونے کے بعد ضلع انتظامیہ شوپیان نے سنجیدگی سے نوٹس میں لیا اور اس روڈ کی مرمت کا کام شروع کیا، جس سے مسافروں، ٹرانسپورٹروں اور مقامی لوگوں کو کچھ حد تک راحت ملی۔

مقامی لوگوں اور ٹرانسپورٹروں نے فون پر ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ای ٹی وی بھارت آنے والے وقت میں ایسے ہی ضلع کے باقی مسائل کوحکام تک پہنچاکر ہماری مشکلات کو دور کریں گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details