اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

امیش سنہا ایک سال اور ڈپٹی الیکشن کمشنر رہیں گے

الیکشن کمیشن میں ڈپٹی الیکشن کمشنر امیش سنہا کو ایک برس کے لیے اسی عہدے پر مقرر کیا گیا ہے۔

By

Published : Dec 30, 2019, 11:55 PM IST

IAS Umesh Sinha re-employed as Dy EC post retirement
فائل فوٹو

وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت کابینہ کی تقرری کمیٹی نے مسٹر سنہا کو اسی عہدے پر مزید ایک برس کے لیے تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ انہیں یکم جنوری 2020 سے 31 دسمبر 2020 یا مزید احکامات تک معاہدے کی بنیاد پر مقرر کیا گیا ہے۔

کمیٹی نے اسپیشل پروٹیکشن گروپ (ایس پی جی) کے ڈائریکٹر ارون کمار سنہا کی مدت ملازمت میں 30 جولائی 2021 تک توسیع کی بھی منظوری دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details