اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

حیدرآباد انکاؤنٹر: ریکھا شرما نے مسرت کا اظہار کیا - خواتین قومی کمیشن کی صدر نشین ریکھا شرما کا انکاؤنٹر پر رد عمل

خواتین کے قومی کمیشن کی صدر نشین ریکھا شرما نے حیدرآباد واقعہ کے ملزمین کی انکاؤنٹر میں ہلاکت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایک عام آدمی کی طرح وہ مسرت محسوس کررہی ہیں۔

Hyderabad Encounter: Rekha Sharma expressed happiness
حیدرآباد انکاؤنٹر: ریکھا شرما نے مسرت کا اظہار کیا

By

Published : Dec 6, 2019, 2:58 PM IST

Updated : Dec 6, 2019, 5:50 PM IST

خواتین کے قومی کمیشن کی صدر نشین ریکھا شرما

اس انکاؤنٹر کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وہ حیدرآباد واقعہ کے اختتام پر کافی خوش ہیں تاہم اس واقعہ کا خاتمہ قانونی طریقہ سے ہونا چاہئے تھا۔ ہم ہیشمہ سے ہی ایسی وارداتوں میں ملوث ملزمین کے لیے موت کی سزا کامطالبہ کرتے ہیں۔

Last Updated : Dec 6, 2019, 5:50 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details