اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

امت شاہ نے مالدیپ کے وزیر داخلہ سے ملاقات کی - امت شاہ نے مالدیپ کے وزیر داخلہ سے ملاقات کی

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کو مالدیپ کے وزیر داخلہ شیخ عمران عبداللہ سے ملاقات کی اور شدت پسندی کے معاملے کے ساتھ ساتھ دوطرفہ تعاون پر بات چیت کی۔

امت شاہ نے مالدیپ کے وزیر داخلہ سے ملاقات کی
امت شاہ نے مالدیپ کے وزیر داخلہ سے ملاقات کی

By

Published : Feb 21, 2020, 9:21 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:53 AM IST

میٹنگ کے دوران دونوں فریقوں نے سلامتی اور قانون کے نفاذ میں تعاون کے شعبہ میں باہمی دلچسپی سے جڑے مسائل پر بات چیت کی۔

بھارت اور مالدیپ کے درمیان مستحکم ہوتی شراکت داری کا خیرمقدم کرتے ہوئے دونوں وزرا نے بھارت اور مالدیپ کے درمیان بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعاون اور پولس نظام اور قانون کے نفاذ، دہشت گردی اور منظم شعبہ میں تعاون کا خیر مقدم کیا۔

میٹنگ میں مالدیپ کے وزیر داخلہ، مرکزی داخلہ سکریٹری اور دونوں فریقوں کی جانب سے سینئر افسران نے حصہ لیا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:53 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details