اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

وزیراعظم نے ہولی کی مبارک باد دی - نریندر مودی ہولی کی مبارک باد

ہولی کےموقع پروزیراعظم نریندرمودی نے تمام اہل وطن کواپنی نیک تمناوں کے ساتھ ہولی کی مبارک بادی پیش کی ہے۔

تمام اہل وطن کو ہولی مبارک: وزیر اعظم
تمام اہل وطن کو ہولی مبارک: وزیر اعظم

By

Published : Mar 10, 2020, 10:57 AM IST

رنگ برنگی ہولی پر اہل وطن کو وزیر اعظم نریندر مودی نے مبارک باد پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم نے ٹوئٹ کر کے تمام اہل وطن کو ہولی کی مبارک باد پیش کی ساتھ میں اہل وطن کے لیے دعائیں بھی کیں۔

تمام اہل وطن کو ہولی مبارک: وزیر اعظم

واضح رہے کہ گذشتہ دنوں وزیراعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کے خوف سے ہولی کے تہوارمیں شرکت نہ کرنے کے تعلق سے ایک ٹوئٹ بھی کیا تھا۔ جس میں انہوں نے یہ وضاحت کی تھی کہ ملک میں پھیل رہے کورونا وائرس کی وجہ سے ہولی کی تقریب میں وہ شرکت نہیں کریں گے۔

تمام اہل وطن کو ہولی مبارک: وزیر اعظم

مزید پڑھیں:ملک بھر میں رنگ برنگی ہولی

ABOUT THE AUTHOR

...view details