- سنہ 1759 میں فلسطین کے صفد میں زلزلہ سے 100 افراد ہلاک۔
- سنہ 1864 میں نیواڈا امریکہ کا 36 واں صوبہ بنا۔
- سنہ 1875 میں مجاہد آزادی اور آزاد بھارت کے پہلے وزیر داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کی پیدائش۔
- سنہ 1889 میں مشہور دانشور، سماجوادی، مفکر، ماہر تعلیم اور محب وطن نریندر دیو کی پیدائش۔
- سنہ 1908 میں چوتھے اولمپک کھیلوں کا لندن میں اختتام۔
- سنہ 1914 میں برطانیہ اور فرانس کا ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان ۔
- سنہ 1920 میں وسطی یوروپی ملک رومانیہ نے مشرقی یوروپ کے بیسارابيہ پر قبضہ کیا۔
- سنہ 1943 میں بھارتی سائنسداں اور اسرو کے سابق صدر جی مادھون نائر کی پیدائش۔
- سنہ 1953 میں بیلجیم میں ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز۔
- سنہ 1956 میں نہر سوئز کو دوبارہ کھولنے کے لئے برطانیہ اور فرانس نے مصر پر بمباری شروع کی۔
- سنہ 1959 میں سوویت یونین اور مصر نے دریائے نیل پر اسوان ڈیم بنانے کے لئے معاہدے پر دستخط کئے۔
- سنہ 1960 میں خلیج بنگال میں طوفان سے تقریباً 10 ہزار افراد کی موت۔
- سنہ 1962 میں آسام کے 14 ویں وزیر اعلیٰ سروانند سونووال کی پیدائش۔
- سنہ 1966 میں بھارت کے مشہور تیراک مہر سین نے پنامہ نہر کو تیركر پار کیا۔
- سنہ 1978 میں ایران میں تیل ملازمین کی ہڑتال شروع ہوئی تھی ۔ جس کے بعد وہاں تختہ پلٹ گیا تھا۔
بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن
بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 31 اکتوبر کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں:۔
تاریخ میں آج