اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کا دن - عالمی تاریخ

تاریخ میں چھ اکتوبر کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں:۔

تاریخ میں آج

By

Published : Oct 6, 2019, 10:37 AM IST

  • 1683 - 13 افراد پر مشتمل جرمن خاندان جرمنی سے امریکی شہر فلاڈیلفیا آئے تھے۔ اس دن ہر سال ’جرمن- امریکی‘ دن منایا جاتا ہے۔
  • 1927 - مکالمے اور پس منظر موسیقی سے آراستہ پہلی فیچر فلم ’دی جاز سنگر‘ ریلیز ہوئی۔
  • 1946 - ہندی فلم اداکار ونود کھنہ کی پیدائش ۔
  • 1957 - سوویت یونین نے نووايا تر مالیہ میں جوہری تجربہ کیا۔
  • 1972 - میکسیکو میں ایک ٹرین کے پٹری سے اترنے سے 208 افراد کی موت۔
  • 1973 - مصر اور شام کے فوجوں نے اسرائیل کے اوپر دو طرفہ حملہ شروع کیا ۔
  • 1980 - گیانا نے آئین کو اپنایا۔
  • 1981 - مصر کے صدر انور سادات کی سر عام ہزاروں لوگوں کے سامنے اس وقت قتل کر دیا گیا جب وہ فوجی پریڈ کے دوران جنگی جہازوں کی نمائش دیکھ رہے تھے، سادات پر زمین سے ان ہی فوجیوں نے گرینیڈ پھینکے۔
  • 1983 - پنجاب میں صدر راج نافذ۔
  • 2004 - اسرائیلی فوجی مہم کو روکنے کی تجویز کی امریکہ نے ویٹو کیا۔ الخانووف چچینیا کے صدر بنے۔
  • 2006- اقوام متحدہ نے لبنان میں امن بردار فوج کو طاقت کے استعمال کا حق دیا۔
  • 2007- مشہور بھارتی وکیل، لیڈر اور مہاراشٹر کے آٹھویں وزیر اعلی بابا صاحب بھونسلے کا انتقال۔
  • 2012- مشہور بھارتی وکیل، لیڈر اور مغربی بنگال کے 19 ویں گورنر بی ستيہ نارائن ریڈی کا انتقال۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details