اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟

بھارت اور عالمی تاریخ میں 15 اکتوبر کو ہونے والے واقعات و حادثات یہاں درج کیے جارہے ہیں۔

History
تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص؟

By

Published : Oct 15, 2020, 6:31 AM IST

سنہ 1524: مغل بادشاہ اکبر کی ولادت۔

سنہ 1878: ایڈیسن نے الیکٹرک لائٹ کمپنی کی بنیاد رکھی۔

سنہ 1917: پہلی جنگ عظیم کے دوران فرانسیسی فوجیوں کو نیدرلینڈ کی مشہور ڈانسر ماتا ہری پر جرمنی کے لیے جاسوسی کا الزام لگا کر گولی مار دی گئی۔

سنہ 1924: امریکی صدر کیلون کولڈیز نے مجسمہ برائے آزادی کو قومی یادگار قرار دیا۔

سنہ 1931: سابق صدر اے پی جے۔ عبد الکلام تمل ناڈو کے رامیشورم میں پیدا ہوئے۔

سنہ 1932: ٹاٹا کمپنی نے ملک کی پہلی ایئر لائن کا ٹاٹا سنز کے نام سے آغاز کیا۔

سنہ 1949: ریاست تری پورہ کو بھارت میں شامل کیا گیا۔

سنہ 1961: مصنف سوریہ کانت ترپاٹھی نرالا کا انتقال ۔

سنہ 1978: سوویت یونین نے مشرقی قازقستان میں جوہری تجربہ کیا۔

سنہ 1988: اجولا پاٹل بحری راستے سے دنیا کا چکر لگانے والی پہلی ایشین خاتون بن گئیں۔

سنہ 1990: بالی ووڈ اداکار اوم شیو پوری کا انتقال ۔

سنہ 1990: سوویت یونین کے صدر میخائل گورباچوف کو امن کے نوبل انعام سے نوازا گیا۔

سنہ 1996: سی ٹی بی ٹی معاہدے کی توثیق کرنے والا فجی پہلا ملک بن گیا۔

سنہ 1997: اروندھتی رائے کو ان کے ناول 'دی گاڈ آف اسمال تھنگز‘ کے لئے برطانیہ کے پروقار ’بکر پرائز‘ کے لیے منتخب کیا گیا۔

سنہ 1998: بھارت کی فاطمہ بی کو غربت کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کا ایوارڈ دیا گیا۔

سنہ 2006: شمالی کوریا پر اقوام متحدہ کی پابندیاں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details