- 1883 - ملک کا پہلا عوامی تھیٹر ہال ’اسٹار تھیٹر‘ کلکتہ میں شروع ہوا۔
- 1884 - لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں پہلا کرکٹ ٹسٹ میچ کھیلا گیا۔
- 1904 - روس میں 4607 کلومیٹر طویل ٹرانس سائبرین ریل لائن کا کام مکمل ہوا۔
- 1920 - سری رام کرشن پرم ہنس کی اہلیہ شاردا ماں کی موت۔
- 1930 - مشہور فلمی نغمہ نگار آنند بخشی کی پیدائش۔
- 1947 - ہندوستان کی آئین ساز اسمبلی نے قومی پرچم کی منظوری دی۔
- 1962 - ہندوستان چین کے درمیان سرحد پر جنگ کا آغاز۔
- 1963 - کاشی ودیاپیٹھ کو یونیورسٹی کا درجہ ملا۔
- 1983 - انٹارکٹکا کے ووسٹاک میں سب سے کم درجہ حرارت منفی 89.2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
- 1988 - ہندوستانی قومی سیٹلائٹ (انسیٹ 1سی) لانچ کیا گیا۔
- 1977 - نیلم سنجیوا ریڈی بھارت کے چھٹے صدر بنے۔
- 2001 - مشہور تامل اداکار شیواجی گنیشن کا انتقال۔
- 2007 - مسز پرتیبھا پاٹل بھارت کی پہلی خاتون صدربنیں۔
- 2008 - نیپالی کانگریس کے سینئر رہنما اور بھارت نژاد رام برن یادو نیپال کے پہلے صدر منتخب ہوئے۔
- 2013 - بیلجیم کے شاہ البرٹ دوم نے بیٹے فلپ کی تاج پوشی کے لئے تخت چھوڑ دی۔
تاریخ میں آج کا دن
بھارت اورعالمی تاریخ میں 21 جولائی کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں:
تاریخ میں آج کا دن