- سنہ 1290۔ غلام خاندان کا خاتمہ ہونے کے بعد جلال الدین فیروز شاہ دہلی کے تخت پر بیٹھے۔
- سنہ 1420۔ جلال الدین فیروز شاہ دہلی کے تخت پر بیٹھا۔
- سنہ 1757۔ سراج الدولہ سے جنگ کے لئے ایسٹ انڈیا کمپنی کے رابرٹ کلائیو نے مرشدآباد کے لئے روانہ ہوئے۔
- سنہ 1774۔ امریکہ کا روڈ جزیرہ غلام رواج کو ختم کرنے والا پہلا صوبہ بنا۔
- سنہ 1879۔ مشہور انقلابی گنیش دامودر ساورکر کی پیدائش ہوئی۔
- سنہ 1886 ۔ کناڈا کے وینکوور شہر میں آگ لگ جانے سے تقریباً 1،000 عمارت خاکستر ہوئیں۔
- سنہ 1888۔ امریکی پارلیمنٹ نے لیبر محکمہ کی تشکیل کی۔
- سنہ 1923۔ ہندی سنیما کے مشہور نغمہ نگار پریم دھون کی پیدائش ہوئی۔
- سنہ 1927۔ امریکہ میں پہلی بار اسٹیچو آف لبرٹی کے داہنے ہاتھ میں امریکی پرچم کو ظاہر کیا گیا۔
- سنہ1932 ۔ برطانیہ اور فرانس کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوئے۔
- سنہ 1940۔ پنجاب کے اس وقت کے گورنر مائیکل او ڈائر کے قتل کے جرم میں لندن میں مجاہد آزادی ادھم سنگھ کو پھانسی دی گئی۔
- سنہ 1943۔ مجاہد آزادی نیتا جی سبھاش چندر بوس نے آبدوز کے ذریعے جرمنی سے ٹوکیو کا سفر شروع کیا۔
- سنہ 1951۔ اقوام متحدہ کے فوجیوں نے پیانگ یانگ شمالی کوریا پر قبضہ کیا۔
- سنہ 1956۔ 72 برسوں تک اپنے کنٹرول میں رکھنے کے بعد برطانیہ نے سویز نہر کا کنٹرول مصر کو سونپ دیا۔
- سنہ 1970۔ نیوزی لینڈ کے کرکٹر کرس کیئرنس کی پیدائش ہوئی۔
- سنہ 1976۔ اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے سوویت یونین کی اسرائیل پر قرارداد لاکر ووٹنگ کروانے کا مطالبہ خارج کیا۔
- سنہ 1978۔ اسرائیلی فوجی لبنان سےواپس ہوئے۔
- سنہ 1993۔ کم کیمبئل کناڈا کی پہلی خاتون وزیراعظم بنیں۔
- سنہ 1995۔ فرانس نے اعلان کیا کہ وہ جنوبی بحرالکاہل میں آٹھ مزید نیوکلیائی تجربے کرے گا۔
- سنہ 1997۔ دہلی کے اپہار سنیما میں آگ لگنے سے 59 افراد ہلاک ہوئے۔
- سنہ 2002۔ امریکی نے اینٹی بیلسٹک میزائل معاہدے سے خود کو الگ کیا۔
- سنہ 2005۔ پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کو 13 سالہ بچے کے جنسی استحصال معاملے میں بری کیا گیا۔
- سنہ 2006۔ نائیجریا اور کیمرون نے سرحدی تنازعے پر سمجھوتہ کیا۔
- سنہ 2012۔ عراق میں سلسلہ وار بم دھماکے میں 93 افراد ہلاک اور 300 زخمی ہوئے۔
- سنہ 2012۔ مشہور غزل گلوکار مہندی حسن کی پیدائش ہوئی۔