- سنہ 1717 پورشيا کے بادشاہ فریڈرک ولیم اول نے 5 برس سے 12 برس کی عمر کے بچوں کے لیے تعلیم کو لازمی قرار دیا۔
- سنہ 1741 کیپٹن بیئرنگ نے الاسکا دریافت کیا۔
- سنہ 1742 پرشيا اور آسٹریا کے درمیان امن معاہدے پر دستخط۔
- سنہ 1821 پیرو نے اسپین سے آزادی کا اعلان کیا۔
- سنہ 1858 انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس کے سر ولیم جیمز ہرشل نے شناخت کے طور پر پہلی بار انگوٹھے کے نشان کا استعمال کیا۔
- سنہ 1866 امریکہ میں پیمائش کے لیے میٹرک سسٹم کے استعمال کو قانونی منظوری دی گئی۔
- سنہ 1878 روس، جرمنی، فرانس، برطانیہ اور آسٹریا کے درمیان برلن معاہدے پر دستخط۔
- سنہ 1914 آسٹریا - ہنگری کا سربیا کے خلاف اعلان جنگ۔
- سنہ 1930 بنگلہ دیش کی گلوکارہ فیروزہ بیگم کی پیدائش۔
- سنہ 1959 برطانیہ میں پوسٹل کوڈ کا استعمال شروع ہوا۔
- سنہ 1972 بالی ووڈ اداکارہ عائشہ جلكا کی پیدائش۔
- سنہ 1978 سوویت یونین نے شمال مشرقی قزاکستان میں جوہری تجربہ کیا۔
- سنہ 1979 چودھری چرن سنگھ بھارت کے پانچویں وزیر اعظم بنے۔
- سنہ 1983 ناسا نے تجارتی مواصلات سٹیلائٹ ٹیلسٹار 3 اے کو لانچ کیا۔
- سنہ 1986 بالی وڈ اداکارہ ہما قریشی کی پیدائش۔
- سنہ 1990 البرٹو فوزیمیرو پیرو کے صدر بنے۔
- سنہ 2013- اداکار جگدیش راج کا انتقال۔
- سنہ 2016 مشہور طبلہ نواز لچھو مہاراج کا انتقال۔
تاریخ میں آج کا دن
بھارت اور دنیا کی تاریخ میں 28 جولائی کے چند اہم واقعات یہ ہیں۔
تاریخ میں آج کا دن