ہندو سینا کے کارکنان ہفتے کے روز صبح دہلی کے کناٹ پلیس کے قریب بنگالی مارکیٹ کے بابر روڈ کی سائن بورڈ پر کالک پوت دیا اور مطالبہ کیا کہ اس سڑک کو بھارت کی کسی عظیم شخیصت کے نام منسوب کیا جانا چاہیے۔
ہندو سینا کے صدر وشنو گپتا نے کہا: 'ہم اس سڑک کے نام کو بدلنے کا مطالبہ کرتے ہیں، یہ سڑک کسی حملہ آور کے نام کے بجائے کسی عظیم شخصیت کے نام منسوب ہونا چاہیے۔'