اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

میرٹھ میں ہندو مہا سبھا گوڈسے کے مشن كو آگے بڑھائے گی - Hindu Mahasabha

میرٹھ میں ہندو مہا سبھا ناتهو رام گوڈسے کے پیغام كو عام کرنے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا سہارا لے گی۔ دوسری جانب لوگوں کو اندیشہ ہے کہ اس سے ملک کے بھائی چارے کو نقصان ہو گا۔

sfd
sfd

By

Published : Oct 4, 2020, 1:24 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں اكهل بھارتی ہندو مہا سبھا اپنے متنازعہ بیانوں اور کارناموں سے ہمیشہ سرخیوں میں بنی رہتی ہے۔

ویڈیو

اب ہندو مہا سبھا ناتهو رام گوڈسے کے پیغام كو سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے سہارے ہر گھر تک پہنچا نےکا کام کرے گی۔

اس کے علاوہ ہندو مہا سبھا نے بیٹوں کے ساتھ ہو رہے جنسی زیادتی کے ملزموں کو سخت سزا کی بھی حمایت کی ہے۔

سنہ 1948 میں مہاتما گاندھی کو قتل کرنے والے شخص ناتھو رام گوڈسے کی تصویر

دوسری جانب قومی ایکتا سدبھاو سمیتی کے صدر کا ماننا ہے کہ ہندو مہا سبھا کے اس طرح کے بیانات ملک کی فضاء كو خراب کرسکتے ہیں۔

سوشل میڈیا کے سہارے کوڈسے کے مشن کو بڑھانے کی تیاری

اس طرح کی تنظیموں پر پابندی عائد کر نے کی ضرورت ہے، تاکہ ملک میں امن و امان کی فضاء برقرار رہ سکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details