میڈیا کے مطابق حسن روحانی نے بدھ کی شب ایک پریس کانفرنس میں جوہری تحقیق اور ترقی کے پروگرام کو توسیع دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایران سنہ 2015 کے جوہری معاہدے میں 'جوائنٹ کمپری ہینسو ایکشن پلان' کے ذریعہ مقرر جوہری تحقیق و ترقی کی سرگرمیوں پر سے پابندیاں ہٹائےگا، جو 'جوائنٹ کمپری ہینسو ایکشن پلان' کے نام جانا جاتا ہے۔
روحانی کا جوہری تحقیق و ترقی کو توسیع دینےکا اعلان - ایران صدر
ایران صدر نے چھ ستمبر سے اپنے جوہری تحقیق اور ترقی کو توسیع دینے کا اعلان کیا۔
روحانی کا جوہری تحقیق و ترقی کو توسیع دینےکا اعلان
انہوں نے کہا کہ 'ایران کی توانائی آرگنائزیشن آف ایران (اے ای يو آئی) کو جو بھی تکنیکی ضرورت ہے، اس پر فوری طور پر تحقیق اور فروغ دینے کے لیے کہا جائے گا اور جوہری معاہدے میں موجود سبھی پابندیاں ہٹا لی جائیں گی۔
Last Updated : Sep 29, 2019, 12:51 PM IST