بالی ووڈ کو خیرآباد کہنے والی دنگل گرل زائرہ وسیم نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ کے ہیک کیے جانے کی خبروں کو مسترد کیا ہے۔
'سوشل میڈیا کا کوئی اکاؤنٹ ہیک نہیں ہوا' - bollywood
زائرہ وسیم کے اکاؤنٹ کے ہیک ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی تھی۔
Hacking of my twitter account is rumor
زائرہ نے ٹوئٹ کر کے اس کی اطلاع دی ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ ان کا کوئی بھی سوشل میڈیا کا اکاونٹ ہیک نہیں ہوا ہے، اس لیے افواہوں پر توجہ دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
زائرہ نے مزید کہا کہ وہ اپنے اکاونٹز خود ہینڈل کرتی ہیں۔
Last Updated : Jul 1, 2019, 11:26 PM IST