اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

گورنر کے مشیر کے وجے کمار کا دورہ بارہمولہ - جموں و کشمیر

ریاست جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک کے مشیر کے وجئے کمار نے بارہمولہ کا دورہ کیا اور ضلع میں ہو رہے تراقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

گورنر کے مشیر کے وجے کمار کا دورہ بارہمولہ

By

Published : Jul 27, 2019, 3:03 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک کے مشیر کے وجئے کمار نے بارہمولہ کا دورہ کیا اور ضلع میں ہو رہے تراقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

گورنر جموں و کشمیر ستیہ پال ملک کے مشیر کے وجے کمار نے بارہمولہ کا دورہ کیا ، اور ضلع میں ہورہے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ انکے ہمراہ ضلع کے ڈیپٹی کمشنر جی این یتوں کے علاوہ دیگر افسران موجود تھے۔

گورنر کے مشیر کے وجے کمار کا دورہ بارہمولہ

اس دورے کے موقع پر مشیر نے ضلع میں ہورہے تراقیاتی کاموں کا جائزہ لیا، انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوے بتایا کہ ریاست میں کافی سارے کام ایسے ہیں جو طویل عرصہ سے التوا کا شکار ہیں۔ وجئے کمار نے مزید کہا کہ ہماری کوشش ہے ریاست میں جتنے بھی کام ادھورے رہے ہیں انہیں جلد از جلد پورا کیا جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details