اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بارہ بنکی میں سوچھ بھارت پرعمل آوری کا فقدان - کھلے میں قضائے حاجت

اترپردیش کے شہر بارہ بنکی سے تقریبا 12 کلو میٹردورلکھنؤ کی جانب مادھو پور گاؤں کو او ڈی ایف یعنی کھلے میں قضائے حاجت سے آزاد گاؤں قرار دیا گیا ہے، لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔

Open Defecation Free

By

Published : Apr 9, 2019, 2:28 PM IST

Updated : Apr 9, 2019, 2:35 PM IST

حکومت کی طرف سے ملک بھر میں کھلے میں قضائے حاجت سے آزاد علاقے کے بڑے بڑے دعوے تو کیے جا رہے ہیں، لیکن ان دعوں کے برعکس اترپردیش کا یہ مادھوپور گاؤں کچھ اور حقیقت حال بیان کرتا ہے۔

متعلقہ ویڈیو۔


مادھو پور گاؤں میں بیت الخلا کی تعمیر تو کر دی گئی، لیکن ان میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے، اس میں نہ تو گہری کھدائی کی گئی ہے اور نہ ہی دوسرے انتظامات کیے گئے ہیں۔جس کی بنیاد پر لوگ کھلے میں قضائے حاجت پر مجبور ہیں۔

Last Updated : Apr 9, 2019, 2:35 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details