اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

پولیس تصادم میں بدمعاش زخمی

سہارنپور کے دلی روڈ علاقے میں پولیس نے دو بدمعاشوں کو اپنے گھیرے میں لے لیا تھا لیکن ان غنڈوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی ۔

By

Published : Apr 1, 2019, 3:41 PM IST

متعلقہ تصویر

تفصیلات کے مطابق ریاست اتر پردیش کے سہارنپور میں 25000 کی انعامی رقم کا بدمعاش پولیس کی گرفت میں آگیا ہے جبکہ اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر اس کا دوسرا ساتھ فرار ہو گیا۔

متعلقہ ویڈیو

گرفتار شدہ بدمعاش کا نام روہت ہے اور وہ کئی مجرمانہ سر گرمیوں میں ملوث ہے تھا اور کافی دنوں سے مطلوب تھا۔

پولیس نے اسے گھیر لیا تھا لیکن اس نے فائرنگ شروع کر دی لیکن پولیس کی جوابی فائرنگ میں زخمی ہو گیا، پولیس نے اسے قریبی ہسپتال میں داخل کرایا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details