اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

گیا: ہزاروں لیٹر شراب ضائع کی گئی - bihar news

بھارتی ریاست بہار میں شراب کی خرید و فروخت پر پابندی عائد ہے لیکن اس کے باوجود مختلف اضلاء میں شراب تیار اور ضبط کی جاتی ہے۔ گیا بھی اس سے اچھوتا نہیں ہے۔

Destroyed liquor bottles

By

Published : Mar 1, 2019, 1:17 PM IST

گزشتہ چند دنوں میں گیا کہ ۳۲ تھانوں کے تحت آٹھ ہزار دو سو لیٹر سے زیادہ شراب ضبط کی گئی۔ ڈسٹرک مجسٹرٹ ابھیشیک سنگھ کی موجودگی میں جمعرات کی شب ضبط کی گئی شراب کو ضائع کیا گیا۔

اس کے علاوہ دو ہزار چھ سو کلو سے زائد مہوا کے پھول کو بھی برباد کیا گیا۔ قابل ذکر ہے کہ شراب بنانے میں مہوا کے پھول کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔

اس موقع پر ڈسٹرک مجسٹرٹ ابھیشیک سنگھ نے کہا کہ ضلع کو شراب کی لعنت سے پاک بنانے کے لیے ضلع انتظامیہ سنجیدہ ہے اور ہر ممکنہ اقدام بھی اٹھانے کے لیے تیار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details