اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے ساتھ بات کرتے ہوئے پروگرام کے آرگنائزر بشیر احمد نے کہا کہ اس میڈیکل کیمپ کا مقصد لوگوں کو مفت علاج کی سہولت مہیا کرانا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان کا مفت ٹیسٹ کرنا اور دوائیں فراہم کرنا ہے۔
مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد - سول سوسائٹی نواپارہ کلاں
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں سِول سوسائٹی نواپارہ کلاں کی جانب سے ایک مفت میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔
مفت میڈیکل کیمپ
انہوں نے بتایا کہ اس میڈیکل میں سوپور اور اس کے اطراف کے علاقے کے لوگوں نے شرکت کی اور مفت میں طبی جانچ کروائی۔