پاکستان کے شہر کوئٹہ کے قریب صوبہ بلوچستان میں بم دھماکہ ہونے کی وجہ سے چار افراد ہلاک اور 15 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
بلوچستان: مسجد میں دھماکہ، چار ہلاک - پاکستان
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے کچلک علاقے میں واقع ایک مسجد میں بم دھماکہ ہوا جس میں چار نمازیوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
مسجد میں دھماکہ، چار ہلاک
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 5:02 AM IST