اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

فوج کو سیاست سے دور رکھیں: ضمیرالدین شاہ - بالاکوٹ

سابق لیفٹیننٹ جنرل ضمیر الدین شاہ نے کہا کہ 'بالاکوٹ کا سہرا فوج کو جانا چاہیے کسی اور کو نہیں' جبکہ انہوں فوج کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے والوں پر تنقید کی۔

فوج کو سیاست سے دور رکھیں:ضمیرشاہ

By

Published : Apr 21, 2019, 1:45 PM IST

Updated : Apr 21, 2019, 3:01 PM IST

ملک میں جاری 2019 انتخابات میں تشہیر کے دوران فوج کی کامیابیوں کو گنانے کو نامناسب قرار دیتے ہوئے ضمیرالدین شاہ نے کہا کہ فوج کو سیاست سے دور رکھنا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد فوجی سیاست میں حصہ لے سکتے ہیں لیکن سیاسی میدان میں لفظ فوج کو ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔

فوج کو سیاست سے دور رکھیں:ضمیرشاہ

ایک سوال کے جواب میں لیفٹیننٹ جنرل نے کہا کہ بالاکوٹ کی کامیابی کا سہرہ فوج کے سر جانا چاہیے نہ کہ کسی سیاست داں کو۔ ان کا اشارہ وزیراعظم نریندر مودی کی جانب تھا جنہوں نے انتخابی ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے فوج کی کامیابیوں کو گنایا تھا۔

Last Updated : Apr 21, 2019, 3:01 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details