اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'پرنب مکھرجی زندہ ہیں، موت کی خبر محض افواہ' - سوشل میڈیا پر افواہیں اور فرضی خبریں

سابق صدر پرنب مکھرجی کے بیٹے ابھیجیت مکھرجی نے جمعرات کو کہا کہ ان کے والد ابھی زندہ ہیں اور ان کی موت کی جھوٹی افواہ پھیلائی جا رہی ہے جس پر کسی کو یقین نہیں کرنا چاہیے۔

pranab mukherjee
فائل فوٹو

By

Published : Aug 13, 2020, 4:26 PM IST

Updated : Aug 13, 2020, 4:58 PM IST

کورونا سے متاثر سابق صدر کی پیر کے روز نئی دہلی کے ملٹری اسپتال میں خون کا تھکا ہٹانے کے لیے سرجری کی گئی جس کے بعد سے ہی ان کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔

ٹویٹ

مکھرجی ابھی زندہ ہیں اور ان کے دل سے خون کا بہاؤ معمول پر (ہیموڈینامک سٹیبل) چل رہا ہے۔

مزید پڑھیں:

'پرنب مکھرجی کی طبیعت مستحکم ہیں'

ابھیجیت مکھرجی نے مزید کہا کہ 'نامور صحافی سوشل میڈیا پر افواہیں اور فرضی خبریں پھیلا رہے ہیں جو اس کا واضح ثبوت ہے کہ میڈیا ملک میں جھوٹ کی فیکٹری بن گیا ہے'۔

Last Updated : Aug 13, 2020, 4:58 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details