پورا ملک اس وقت کورونا وائرس وبا کا شکار ہے۔ مختلف ادارے عوام کو ضروری خدمات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں۔اس تعاون میں گجرات کو آپریٹیو دودھ مارکیٹنگ فیڈریشن (جی سی ایم ایم ایف) بھی شامل ہے۔
امول کے منیجنگ ڈائریکٹرآرایس سودھی سے خصوصی گفتگو - ایف ایم سی جی کمپنیوں
ای ٹی وی بھارت نے ایف ایم سی جی کمپنیوں کو بحران کے وقت لڑنے کے لئے کس طرح حکمت عملی تیار کرنا چاہئے اس تعلق سے امول کے منیجنگ ڈائریکٹر آرایس سودھی سے بات کی۔ دیکھیں انٹرویو۔۔۔
امول کے منیجنگ ڈائریکٹرآرایس سدھی سے خصوصی گفتگو
ای ٹی وی بھارت نے امول کے منیجنگ ڈائریکٹر آر ایس سدھی سے بات کی۔ انٹرویو میں سدھی نے بتا یا کہ امول کووڈ-19 بحران کے خلاف لڑنے میں کس طرح اہم کردار ادا کررہا ہے؟
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایف ایم سی جی کمپنیوں کو بحران کے وقت لڑنے کے لئے کس طرح حکمت عملی تیار کرنا چاہئے۔