راجستھان کے ٹونک شہر سے تعلق رکھنے والے خلیل احمد آئی پی ایل میں سنرائیزرس حیدرآباد کی جانب سے کھیلتے ہیں، انہیں عالمی کپ کے لیے ریزرو کھلاڑیوں کی فہرست میں رکھا گیا ہے۔
'ظہیر خان میرے لیے مشعل راہ ہیں' - سنرائیزرس حیدرآباد
عالمی کپ کے لیے ریزرو کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل خلیل حمد سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی ملاقات
ای ٹی وی بھارت کی خلیل احمد سے خصوصی ملاقات
خلیل احمد نے اب تک 8 یک روزہ میچوں میں بھارتی ٹیم کی نمائندگی کی ہے۔
ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کے دوران خلیل احمد نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ عالمی کپ کے ریزرو کھلاڑیوں کی فہرست میں میرا انتخاب کیا گیا ہے۔