سابق ڈی ایم کے جنرل سکریٹری درویسامی نے تمل ناڈو کے بی جے پی صدر ایل مورگان اور سینئر رہنما لا گنیسن کی موجودگی میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔
جس کے بعد ڈی ایم کے صدر ایم کے اسٹالن نے دوریسامی کو پارٹی کے نائب جنرل سکریٹری کے عہدے سے ہٹانے کا اعلان کردیا ہے۔
اسٹالن نے ممبر پارلیمنٹ انتھیور پی سیلویرج کو ڈپٹی جنرل سکریٹری کے عہدے پر تقرری کا بھی اعلان کیا۔