اس معاملے میں مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن مولانا خالد رشید فرنگی محلی نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ دینا ہر بھارتی شہری کا جمہوری حق ہے اور تمام مسلمانوں کو اپنا جمہوری حق ضرور استعمال کرنا چاہیے۔
مسلمان ووٹ ضرور دیں: مولانا خالد رشید فرنگی محلی - مسلم پرسنل لاء بورڈ
عام انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہوچکا ہے اور تمام سیاسی جماعتیں اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف ہیں۔
muslim personal law board
انہوں نے کہا کہ مسلمان پورے جوش و خروش اور ہوش و ہواس کے ساتھ انتخابات میں حق رائے دہی استعمال کریں۔