بھارت میں چشتیہ سلسلے کے بانی حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کے 808 ویں عرس کے آغاز سے قبل جھنڈے کی رسم ادا کی گئی۔
نورِ خواجہؒ: ای ٹی وی بھارت خواجہ کے دربار سے آپ کی خدمت میں - بلند دروازہ
جھنڈے کی رسم سے قبل اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کے نمائندے محمد رئیس خان نے خواجہ اجمیری کے دربار سے براہ راست نشریات پیش کی اور وہاں موجود خواجہ کے عقیدت مندوں سے بھی بات چیت کی۔
نورِ خواجہؒ: ای ٹی وی بھارت خواجہ کے دربار سے آپ کی خدمت میں
اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کے نمائندے محمد رئیس خان نے خواجہ اجمیری کے دربار سے براہ راست نشریات پیش کی اور وہاں موجود خواجہ کے عقیدت مندوں سے بھی بات چیت کی۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 12:23 AM IST