اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ پر ہنگامی میٹنگ جاری - سینیئر رہنما جیوتی رادتیہ سندھیا

مدھیہ پردیش میں سیاسی بحران کے دوران وزیراعلیٰ کے دفتر میں کانگریس کے اراکین اسمبلی کی میٹنگ جاری۔

emergency meeting continued at cm's residence in bhopal
وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ پر ہنگامی میٹنگ جاری

By

Published : Mar 10, 2020, 7:14 PM IST

سینیئر رہنما جیوتی رادتیہ سندھیا سمیت 22 ارکان اسمبلی نے پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے جس کے بعد مدھیہ پردیش کی کمل ناتھ حکومت کے لیے مصیبت کھڑی ہوگئی ہے اور اسے اقتدار بچانے کے لیے اکثریت ثابت کرنے کی نوبت آ پہنچی ہے۔

وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ پر ہنگامی میٹنگ جاری

ABOUT THE AUTHOR

...view details