دہلی سےمتصل غازی آبا د کے مسوری علاقے میں آج ایک چھو ٹا طیارہ پائیلٹ کی سوجھ بوجھ سے کریش ہونے سے بال بال بچ گیا۔
غازی آباد: چھوٹے طیارے کی ایمر جینسی لینڈنگ - Emergency landing
دہلی سے متصل غازی آبا د کے مسوری علاقے میں آج ایک چھو ٹا طیارہ پائیلٹ کی سوجھ بوجھ سے کریش ہونے سے بال بال بچ گیا۔
ھوٹے طیارہ کی ایمر جینسی لینڈنگ
ایمر جینسی لینڈنگ کے فو راً بعد راحت رسانی کا کام شرو ع کر دیا گیا ہے، اور دوسرے ہیلی کاپٹر منگوا کر اس چھوٹے طیارے کو دوسری جگہ لے جا یا رہا ہے۔ اس میں سوار ایک پائلٹ و ایک دیگر شخص محفوظ ہیں۔
Last Updated : Feb 18, 2020, 3:32 AM IST