امریکہ کے آر لینڈو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ساؤتھ ویسٹ ایئر لائنز کا بوئنگ 737 میکس - 8 طیارہ ہنگامی صورت حال میں اتارا گیا۔
فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نے ایک بیان میں یہ اطلاع دی۔ یہ اسی طرح کا طیارہ ہے جو پہلے بھی دو خوفناک حادثات سے دوچار ہوچکا ہے۔
اے اے ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ساؤتھ ویسٹ ایئر لائنز کا طیارہ گذشتہ روز تقریباً 2:30 بجے اڑان بھری لیکن دوران پرواز انجن میں خرابی کے باعث اسے ہنگامی لینڈ کیا گیا۔