اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ایناڈو کے ایم ڈی کا مکانات کی تعمیر کا جائزہ - ایناڈو کی خبریں

ایناڈو کے ایم ڈی کرن نے ایناڈو گروپ کی جانب سے کیرالہ میں تعمیر کیے گئے 121 مکانات کی تعمیر کا مشاہدہ کیا اور سیلاب سے متاثرین افراد سے ملاقات کی۔

ایناڈو کے ایم ڈی کا مکانات کی تعمیر کا جائزہ
ایناڈو کے ایم ڈی کا مکانات کی تعمیر کا جائزہ

By

Published : Feb 9, 2020, 3:10 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:18 PM IST

یہ ملاقات کیرالہ کے مریاکلم میں ہوئی۔ اس موقع پر ایم ڈی کرن کے ساتھ تلنگانہ ایڈیٹر ڈی این پرساد ، مارگا درشی چٹ فنڈ کے نائب صدر رججاجی بھی موجود تھے۔

ایناڈو کے ایم ڈی کا مکانات کی تعمیر کا جائزہ

واضح رہے کہ ایناڈو گروپ کی جانب سے سن 2018 میں کیرالہ میں سیلاب متاثرین کو 121 گھروں کی تقسیم عمل میں لائی جارہی ہے۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 6:18 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details