اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

حیدرآباد میں کورونا وائرس سے ڈاکٹر کی موت - corona virus

شہر حیدرآباد میں کورونا وائرس سے ڈاکٹر کی موت ہوگئی۔اس 70سالہ ڈاکٹر کو صحت کی خرابی پر پرائیویٹ اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں مختلف طبی معائنے کرنے پر پتہ چلا کہ وہ کورونا سے متاثر ہیں۔

حیدرآباد میں کورونا وائرس سے ڈاکٹر کی موت
حیدرآباد میں کورونا وائرس سے ڈاکٹر کی موت

By

Published : Jun 22, 2020, 3:47 PM IST

شہر حیدرآباد میں کورونا وائرس سے ڈاکٹر کی موت ہوگئی۔اس 70سالہ ڈاکٹر کو صحت کی خرابی پر پرائیویٹ اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں مختلف طبی معائنے کرنے پر پتہ چلا کہ وہ کورونا سے متاثر ہیں۔

حیدرآباد میں کورونا وائرس سے ڈاکٹر کی موت

اسپتال میں علاج کے دوران کل شب تقریبا8بجے اس ڈاکٹر کی موت ہوگئی۔اس کا علاج کرنے والے ڈاکٹرس نے کہا کہ اس ڈاکٹر کو کورونا کے ساتھ ساتھ بی پی بھی تھا۔

اس ڈاکٹر نے تاحال کسی بھی کورونا سے متاثر مریض کا علاج نہیں کیا تھا۔ لاک ڈاون کے بعد سے یہ اس کا کلینک بند تھا۔اس کے ارکان خاندان نے یہ بات بتائی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details