اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

دہلی: ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ - کولکاتا میں ڈیزل کی قیمت

دیگر میٹرو شہروں میں معمولی اضافے کے ساتھ پیٹرول میں دو پیسے کا اور ڈیزل میں دس پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

دہلی میں ڈیزل کی قیمتوں اضافہ
دہلی میں ڈیزل کی قیمتوں اضافہ

By

Published : Jul 7, 2020, 11:46 AM IST

Updated : Jul 7, 2020, 1:13 PM IST

منگل کو پیٹرول کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمتوں میں 25 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس سے قومی دارالحکومت میں ڈیزل 80.78 فی لیٹر ہو گیا ہے، ڈزیل کی قیمتوں میں آضافے کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کے مابین مزید فرق ہو گیا ہے، دہلی میں پٹرول کی قیمت 80.43 روپے اور ڈیزل کی قیمت 80.78 روپے فی لیٹر ہے۔

دوسرے میٹرو شہروں میں بھی معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے، ممبئی شہر میں پیٹرول دو پیسے کے اضافے کے ساتھ 87.19 اور ڈیزل 10 پیسے کے اضافے کے ساتھ 79.05 پیسے فی لیٹر ہو گیا ہے۔

چنئی میں پیٹرول کی قیمتوں میں بالترتیب چار پیسے، اور ڈیزل کی قیمت میں 13 پیسے کے اضافے کے ساتھ 83.63 اور 79.91 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے۔

کولکاتا میں پیٹرول کی قیمت 82.10 فی لیٹر ہو گیا ہے تو ڈیزل 75.79 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہے۔

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں جیسے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اندازہ سرکاری انڈیئن آئل کارپوریشن کے ذریعہ روزانہ کیا جاتا ہے ، اور صبح 6 بجے سے نرخوں میں کسی بھی ترمیم کا اطلاق ہوتا ہے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی نرخوں کا تعین سرکاری آئل کمپنی انڈی آئل کارپوریشن کے روزانہ کی بیناد پر کیا جاتا ہے، اور صبح چھ بجے سے نرخوں میں کسی بھی ترمیم کا اطلاق ہوتا ہے۔

Last Updated : Jul 7, 2020, 1:13 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details