اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

شراب کی دکان بند کرنے کا مطالبہ

آندھراپردیش کے ضلع مشرقی گوداوری میں احتجاج کرتے ہوئے شراب کی دکان بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

By

Published : Jul 26, 2020, 2:00 PM IST

demand for closure of liquor store
شراب کی دکان بند کرنے کا مطالبہ

مشرقی گوداوری کے کوریلا گوڑم دیہات میں لوگوں نے احتجاج کیا اور شراب کی دکان کو بند کرنے کامطالبہ کیا۔

ان افراد کا کہنا ہے کہ 'پڑوسی مواضعات سے لوگ شراب کی خریداری کے لئے ان کے گاوں آرہے ہیں جس کی وجہ سے ان کو مشکلات کا سامنا ہے'۔

انھوں نے کہا ہے کہ 'ان لوگوں کے اس موضع میں آنے سے وائرس بڑھ سکتا ہے'۔ ان افراد نے اپنے مطالبہ کی حمایت میں نعرے بازی بھی کی۔

احتجاج میں شریک روی شنکر کا کہنا ہے کہ 'قبل ازیں ان کی شکایت پر شراب کی دکان بند کردی گئی تھی، تاہم ایک مرتبہ پھر یہ دکان کھول دی گئی ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details