اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

دہلی اسمبلی انتخابات: پولنگ شروع - دہلی انتخابات کی تازہ ترین اپڈیٹ

دہلی کی 70 اسمبلی نشستوں پر آج صبح آٹھ بجے سے پولنگ شروع ہوگئی۔ پولنگ صبح 8 بجے سے شام میں 6 بجے تک ہوگی۔

دہلی اسمبلی انتخابات: 8 بجے سے شروع ہوگی پولنگ
دہلی اسمبلی انتخابات: 8 بجے سے شروع ہوگی پولنگ

By

Published : Feb 8, 2020, 7:36 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:39 PM IST

ووٹنگ کے لیے دہلی پولیس سمیت نیم فوجی دستوں کے جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

وہیں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے علاقے میں گاڑیوں کی چیکنگ کی جا رہی ہے، دہلی پولیس پوری طرح سے مستعد ہے۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 2:39 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details