اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

الیکٹرک گاڑیوں پر نافذ جی ایس ٹی میں تخفیف کا فیصلہ - کونسل

کونسل نے الیکٹرک گاڑیوں اور برقی گاڑی چارجر پر نافذ جی ایس ٹی کو کم کر کےپانچ فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

الیکٹرک گاڑیوں پر نافذ جی ایس ٹی میں تخفیف کا فیصلہ

By

Published : Jul 27, 2019, 3:29 PM IST

کونسل کی ہفتہ کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ہونے والی 36 ویں میٹنگ میں یہ فیصلہ لئے گئے۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی صدارت میں جی ایس ٹی کونسل کی اس دوسری میٹنگ میں مقامی اداروں کو الیکٹرک بسوں کو کرایہ پر لینے کو جی ایس ٹی سے آزاد کر دیا گیا۔
ابھی الیکٹرک گاڑیوں پر 12 فیصد اور چارجر پر 18 فیصد جی ایس ٹی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details