ممبئی کرائم برانچ نے اقبال کاسکر کے بیٹے رضوان کاسکر سمیت تینوں ملزمین کو کورٹ میں پیش کیا جہاں کورٹ نے انھیں 29 جولائی تک پولیس حراست میں رکھنے کا حکم دیا۔
داؤد ابراھیم کے بھتیجے کی کورٹ میں پیشی - Mumbai crime branch
کورٹ میں ہوئی بحث کے بعد ممبئی میں ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے ملزمین کے وکیل وشال انگولے سے خاص بات چیت کی ہے۔
داؤد ابراھیم کے بھتیجے کی کورٹ میں پیشی
کورٹ میں ہوئی بحث کے بعد ممبئی میں ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے ملزمین کے وکیل وشال انگولے سے خاص بات چیت کی ہے ۔
دیکھتے ہیں یہ رپورٹ ...