مشہور و معروف پنجابی گلوکار دلیر مہندی نے آج بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
دلیر مہندی بی جے پی میں شامل - عام انتخابات
عام انتخابات مد نظر سیاسی جماعتیں تبدیل کرنے کا اور نئے چہروں کا سیاست میں قدم رکھنے کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔
دلیر مہندی
انہوں نے ہنس راج ہنس اور مرکزی وزیر پیوش گوئل کی موجودگی میں پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل ہنس راج ہنس، سنی دیول اور ارمیلا ماتونڈکر سمیت متعدد فلمی شخصیات نے سیاست میں قدم رکھا ہے۔