اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

میرٹھ: یومیہ مزدور اب بھی سڑکوں پر - میرٹھ میں یومیہ مزدور

میرٹھ میں سماجی اور سیاسی رہنما بھی اب ان کی مدد کے لیے آگے آ رہے ہیں اور ان غیر مقامی مزدوروں كو ان کی منزل تک پہنچانے میں ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔

سدف
سدف

By

Published : May 31, 2020, 8:37 PM IST

لاک ڈاؤن 4 کے اختتام پذیر ہونے کے باوجود بھی ملک میں غیر مقامی مزدوروں کی پریشانی کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔ان مزدوروں كو وطن واپسی کے لیے حکومت کی جانب سے اٹھائےگئے اقدامات اب تک ناکافی ہی ثابت ہو رہے ہیں۔

ویڈیو

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ سے بھی غیر مقامی مزدوروں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

میرٹھ میں سماجی اور سیاسی رہنما بھی اب ان کی مدد کے لیے آگے آ رہے ہیں اور ان غیر مقامی مزدوروں كو ان کی منزل تک پہنچا نے میں ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں۔

اس موقع پر سیاسی رہنما شاہد منظور نے چھتیس گڑھ اور مغربی بنگال کے مزدوروں كو پیدل اپنی منزل کی طرف جاتے دیکھ ان مزدوروں کے لیے سواری کا انتظام کرایا، تاکہ یہ مزدور با حفاظت اپنے وطن لوٹ سکیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details