وزارت صحت کی جانب سے آج صبح 9 بجے تک جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اس وبأ کے صحت یافتہ 401 مریضوں کے ساتھ ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 5،194 ظاہر کی گئی ہے۔
کووِڈ-19: کن ریاستوں میں کتنی اموات، کتنے متاثر؟ - ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعاد
ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعاد اور ہلاکتوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، رپورٹ کے مطابق اب 5،194 افراد متاثر ہوئے ہیں جب کی ہلاکتوں کی تعداد 149 تک جا پہنچی ہے۔
ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 5،194 ظاہر کی گئی
سب سے زیادہ کیسز مہاراشٹر سے سامنے آئے ہیں جہاں تقریباً 1018 افراد اب تک اس سے متاثر پائے گئے ہیں اس کے بعد تامل ناڈو میں اب تک 690 کیسز سامنے آئے ہیں۔