لبنان میں کورونا وائرس کے 634 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی کورونا مریضوں کی تعداد 26083 ہوگئی ہے۔
لبنان میں اس دوران سات افراد کی ہلاکت کے ساتھ ہی ہلاک شدگان کی تعداد 259 ہوگئی ہے، جبکہ وزارت صحت نے یہ اطلاع دی ہے لبنان میں اس دوران سات افراد کی ہلاکت کے ساتھ ہی ہلاک شدگان کی تعداد 259 ہوگئی ہے، جبکہ وزارت صحت نے یہ اطلاع دی ہے۔
وزارت نے بتایا کہ ملک بھر میں پی سی آئی آر ٹیسٹ کیے جارہے ہیں۔ اس دوران لبنان کی سب سے بڑی جیل میں کورونا کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
لبنان میں کورونا وائرس کے 634 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی کورونا مریضوں کی تعداد 26083 ہوگئی ہےلبنان میں کورونا وائرس کے 634 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی کورونا مریضوں کی تعداد 26083 ہوگئی ہے قیدیوں کے لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ جیل کے احاطے میں کورونا کی روک تھام کے لیے اختیار کی گئی تدابیر پر عمل نہیں کیا جارہا ہے اورایک کمرے میں 10 سے زائد قیدیوں کو رکھا جارہا ہے، جس سے وائرس کے پھیلنے کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔
واضح رہے کہ لبنان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس گذزشتہ 21 فروری کو سامنے آیا تھا۔
عالمی وبا کروناوائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اسی ضمن میں لبنان میں اس وبا کے 26 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ کیے گئے ہیں وہیں دوسری جانب عالمی وبا کوروناوائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری ہے اسی ضمن میں ترکی میں کورونا انفیکشن کے 1742 نئے کیسز سامنے آئے تھے۔
ترکی میں کل جان لیوا کورونا وائرس کے مزید 1742 نئے کیسز رپورٹ ہوئے تھے، جس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 294620 ہوگئی تھی۔