اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

یادگیر میں کورونا کی تازہ تفصیلات - کورونا وائرس (کووڈ۔19)

یادگیر میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے مزید 24 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

یادگیر میں کورونا کی تازہ تفصیلات
یادگیر میں کورونا کی تازہ تفصیلات

By

Published : May 25, 2020, 12:05 PM IST

کرناٹک کے محمکہ صحت کا ماننا ہے کہ مہاراشٹر سے نقلِ مقام کرکے کرناٹک منتقل ہونے والے مزدوروں نے ریاست کے مختلف اضلاع کو کورنا سے متاثر کر دیا ہے۔

ضلع یادگیر میں کورونا وائرس سے متاثر 24 نئے معاملات سامنے آئے ہیں اس طرح اب یادگیر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی جملہ تعداد 111 ہو گئی ہے۔

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 'ضلع میں 24 جو کورونا وائرس سے متاثر معاملات سامنے آئے ہیں وہ تمام ریاست مہاراشٹرا سے آئے ہوئے ہیں۔ ان تمام لوگوں کو یادگیر ضلع کے نئے سرکاری اسپتال میں شریک کروایا گیا ہے'۔

ضلعی انتظامیہ نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ دیگر ریاستوں سے آنے والے لوگوں کی ضلعی انتظامیہ کو اطلاع دیں، تاکہ ان کی جانچ ممکن ہوسکے

ABOUT THE AUTHOR

...view details