اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تلنگانہ میں کورونا کے کیسز میں تیزی

سب سے زیادہ کورونا متاثرین کا تعلق گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن سے ہے۔ عام لوگوں کا کہنا ہے کہ حیدر آباد میں عموما سوشل ڈسٹینسنگ کا خیال نہیں رکھا جاتا اور خواتین ماسک کے بغیر خریداری کے لیے گھروں سے باہر نکل رہی ہیں۔

sdf
sdf

By

Published : Jun 22, 2020, 10:54 PM IST

بھارت کی جنوبی ریاست تلنگانہ میں لاک ڈاون میں نرمی کے بعد کورونا وائرس کے کیسز میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے- گذشتہ روز صوبے میں کورونا کے 730 نئے کیسز درج کیے گئے۔ اس طرح یہاں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 7802 ہو گئی ہے۔

ویڈیو

آر ٹی آئی کارکن محمد عبدالکرم نے کہا کہ حیدرآباد میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا اور اس سلسلے میں کسی طرح کی توجہ نہیں دی جا رہی ہے۔

سب سے زیادہ کورونا متاثرین کا تعلق گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن سے ہے۔ عام لوگوں کا کہنا ہے کہ حیدر آباد میں عموما سوشل ڈسٹینسنگ کا خیال نہیں رکھا جاتا اور خواتین ماسک کے بغیر خریداری کے لیے گھروں سے باہر نکل رہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details