مہاراشٹر میں سب سے زیادہ (2765) فعال کیسز کم ہوئے ہیں۔ اس کے بعد آندھرا پردیش میں 1615، اتر پردیش 1289، دہلی 1216، اوڈیشہ میں 1030 فعال کیسز سمیت ملک کی کل 24 ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں مجموعی طور پر 73 ہزار 171 فعال کیسز کم ہوئے ہیں۔
اتوار کے روز وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد اب 65 لاکھ 49 ہزار 373 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 82 ہزار 259 مریض شفایاب ہوئے ہیں جس سے صحت مند ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 55 لاکھ 9 ہزار ،966 ہوگئی ہے۔ ملک میں فعال کیسز 9 لاکھ ہزار 25 376 ہو گئی ہے۔
ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر کنٹرول علاقوں میں کورونا متاثرین کی تعداد مندرجہ ذیل ہے:
ریاست ………………… ایکٹیو کیسز ……… شفایاب ……… ہلاک شدگان
انڈمان نکوبار ........ 173 ............ 3642 ............. 53
آندھرا پردیش .............. 52282 ......... 651791 ........ 5941
اروناچل پردیش ....... 3015 ........... 7388 ............. 18
آسام ................... 33933 ........ 150776 .......... 735
بہار ................... 11597 ......... 173932 ........ 912
چنڈی گڑھ ................ 1792 ............ 10396 ......... 172
چھتیس گڑھ ............. 29292 .......... 91077 ........ 1031
دادر نگر حویلی اور دمان دیو ........ 101 ........... 2967 .............. 02
دہلی .................. 25234 ....... 257224 ....... 5472
گوا .................. 4923 ........... 29527 .......... 450
گجرات ............. 16762 .......... 120987 ......... 3487
ہریانہ ............ 12868 .......... 118258 ......... 1450
ہماچل پردیش .... 3292 ............ 12193 .......... 210
جموں کشمیر ...... 15646 .......... 61351 ......... 1231
جھارکھنڈ ........... 10939 ......... 74604 ........... 734
کرناٹک ............ 112802 ....... 508495 ........ 9219