ذرائع کے مطابق پارٹی دفتر میں کانگریس ورکنگ کمیٹی میٹنگ میں انتخابی منشور پر بات ہوگی۔ اس کے بعد 2 اپریل کو راہل گاندھی انتخابی منشور جاری کریں گے۔
اطلاعات کے مطابق کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں سونیا گاندھی،سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ،غلام نبی آزاد،ملکارجن کھڑگے،احمد پٹیل جیسے رہنما شریک ہوں گے۔