چین کی صحت انتظامیہ نے اطلاع دی ہے کہ چین میں کورونا وائرس کے 14 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ جس میں سے دو کیسز شنگھائی کے ہیں۔
چین میں کورونا کے 14 نئے کیسز کی تصدیق - چین میں کورونا وائرس
نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق 11 کیسز صوبہ جیلن سے ہیں اور دیگر ایک کیس صوبہ ہوبئی سے سامنے آیا ہے ۔
Confirmation of 14 new cases of corona in China
نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق 11 کیسز صوبہ جیلن سے ہیں اور دیگر ایک کیس صوبہ ہوبئی سے سامنے آیا ہے ۔
کمیشن کے مطابق یہاں ہفتہ کو کسی کے بھی کورونا وائرس سے ہلاک ہونے کی خبر نہیں ہے۔